Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اعلیٰ سطح پر تبادلے

Web Desk by Web Desk
مارچ 20, 2025
in پاکستان
0
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اعلیٰ سطح پر تبادلے

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اعلیٰ سطح کے تبادلے کردیئے گئے، شریف اللہ کو سندھ سے الیکشن کمیشن پنجاب اور اعجاز انور کو پنجاب سے سندھ تبادلہ کردیا گیا۔

الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح پر تبادلے کردیئے گئے، شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اور اعجاز انور چوہان کو الیکشن کمشنر سندھ تعینات کردیا گیا۔شریف اللہ پہلے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جبکہ اعجاز انور چوہان الیکشن کمشنر پنجاب کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے تھے۔رپورٹ کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد فرید آفریدی جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر پشاور ہوں گے جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل الیکشن کمیشن علی اصغر سیال صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کردیئے گئے ہیں۔ای سی پی کے مطابق جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر علیم شہاب کو ایڈیشنل ڈی جی الیکشن کمیشن تعینات کر دیا گیا ہے۔

Previous Post

سونے کی قیمت مسلسل چوتھے روز اضافے,قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Next Post

کراچی میں خسرے کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،2 ماہ میں 5 بچے جاں بحق ہوگئے

Next Post
کراچی میں خسرے کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،2 ماہ میں 5 بچے جاں بحق ہوگئے

کراچی میں خسرے کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،2 ماہ میں 5 بچے جاں بحق ہوگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم