Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

حکومت کو درخواستگزار افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے سے روک دیا گیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 21, 2025
in پاکستان
0
حکومت کو درخواستگزار افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو درخواستگزار افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے سے روک دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے افغان مہاجرین جمال الدین اوردیگر کی درخواست نمٹا دی۔

پاکستان میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کیخلاف کیس کے سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو درخواستگزار افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے متعلقہ حکام کو 27 جولائی 2024 کےنوٹیفکیشن کےمطابق قانون پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے ہدایات کے ساتھ درخواست نمٹا دی۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزارکے مطابق حکومت پاکستان نے خود کو بطور مہاجر رجسٹر کیا، درخواستگزار نے کارڈ کے زائد المعیاد ہونے تک ہراساں کرنے اور زبردستی بے گھرکرنے سے روکنےکی استدعا کی گئی۔عدالت نے کہا کہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان میں قیام کی مدت 30 جون 2025 تک ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت قانون پر سختی سے عمل کرے۔

Previous Post

مچھ سٹی ایریا میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،جانی نقصان نہیں ہوا

Next Post

اداکارہ نازش جہانگیر کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

Next Post
اداکارہ نازش جہانگیر کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اداکارہ نازش جہانگیر کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم