Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکی ویزوں کے جائزے کا عمل مکمل ہونے کی ڈیڈلائن آج نہیں، ترجمان محکمہ خارجہ

Web Desk by Web Desk
مارچ 22, 2025
in بین الاقوامی
0
امریکی ویزوں کے جائزے کا عمل مکمل ہونے کی ڈیڈلائن آج نہیں، ترجمان محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی وزارت خارجہ ٹیمی بروس نے واضح کیا ہے کہ امریکی ویزے کے جائزے کا عمل مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن آج نہیں ہے۔

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے نیوزکانفرنس کرتےہوئےکہا ہےکہ ٹرمپ انتظامیہ اپنے ملک اورقوم کےتحفظ کے لیےپرعزم ہے،ویزہ پروسس کے ذریعے قومی سلامتی اور عوام کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ترجمان کا یہ ردعمل اُن ممالک کی فہرست کے بعد سامنے آیا ہےجن پرمختلف نوعیت کی سفری پابندیاں عائد کی جانی تھیں،فہرست میں پاکستان،افغانستان اور ایران سمیت اکتالیس ممالک کے نام شامل تھے۔ترجمان سے وائس آف امریکا کو بند کرنے سےمتعلق بھی سوال ہوا،جس پر اُن کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹرمپ وفاقی بیوروکریسی کم کرنے کیلئے منتخب ہوئے ہیں،ایسے سخت فیصلے کرنے پڑتے ہیں

Previous Post

ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں مسلمان اعتکاف میں بیٹھ گئے

Next Post

سرگودھا ؛ منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید،متعدد زخمی

Next Post
سرگودھا ؛ منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید،متعدد زخمی

سرگودھا ؛ منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید،متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم