Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ٹرین کے ٹکٹوں پر 20 فیصد ڈسکاؤنٹ کا اعلان

Web Desk by Web Desk
مارچ 23, 2025
in پاکستان, تجارت
0
ٹرین کے ٹکٹوں پر 20 فیصد ڈسکاؤنٹ کا اعلان

ریلوے نے عید کے تینوں دن ٹرین کے ٹکٹوں پر 20 فیصد رعایت کا اعلان کردیا، صارفین تمام میل ایکسپریس، پسنجر اور انٹرسٹی ٹرینوں پر سہولت حاصل کرسکیں گے۔

پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے تینوں دن ٹرین کے ٹکٹوں پر 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے، مسافر تمام میل ایکسپریس، پسنجر اور انٹر سٹی ٹرینوں کے ٹکٹوں پر 20 فیصد رعایت حاصل کرسکیں گے۔پاکستان ریلوے کے مطابق مسافر عید کے پہلے، دوسرے اور تیسرے روز کرنٹ بکنگ پر رعایتی ٹکٹ حاصل کریں گے۔

Previous Post

حب میں ڈیزل کی ٹنکی ویلڈنگ کے دوران پھٹ گئی، 2 افراد جاں بحق

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی کے بعدوطن واپس پہنچ گئے

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی کے  بعدوطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی کے بعدوطن واپس پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم