Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سوات میں نامعلوم وجوہات پرآگ بھڑک اٹھی، 7 گھر خاکستر،8 کو بچا لیا گیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 23, 2025
in پاکستان
0

سوات:خیبر پختونخواکے علاقے سوات کے علاقے بحرین میں نامعلوم وجوہات کے باعث ایک گھر میں لگی آگ نے تیزی سے پھیلتے ہوئے متعدد گھروں کو لپیٹ میں لے لیا۔

ریسکیو1122 کے مطابق بحرین، آئن ڈپو خان آباد میں آتشزدگی سے 7 گھر خاکستر، 8 گھروں کو بچا لیا گیا، الیکٹرک شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی۔آگ کے باعث کروڑوں روپے کا مالی نقصان ہوا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد سعد کی ہدایت پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر متحرک ہوئیں۔ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ سڑک نہ ہونے کے باعث فائر وہیکلز موقع پر نہ پہنچ سکیں، جس پر ریسکیو 1122 کے جوانوں نے پیدل پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور مقامی افراد کے ساتھ مل کر کئی گھنٹوں کی مشترکہ جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔

Previous Post

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر ماہ رنگ بلوچ کو کوئٹہ جیل منتقل کردیا گیا

Next Post

آلودگی ختم ،آنیوالی نسلوں کو صاف ستھرا ماحولیاتی نظام دینگے:مریم نواز

Next Post
آلودگی ختم ،آنیوالی نسلوں کو صاف ستھرا ماحولیاتی نظام دینگے:مریم نواز

آلودگی ختم ،آنیوالی نسلوں کو صاف ستھرا ماحولیاتی نظام دینگے:مریم نواز

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم