Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کوہاٹ میں آل پاکستان چیف منسٹر کے پی کےرمضان فٹسال ٹورنامنٹ شروع

ٹورنامنٹ میں 50 سے زائد ٹیمیں شریک فائنل چاند رات کو کھیلا جائے گا

Web Desk by Web Desk
مارچ 23, 2025
in کھیل
0
کوہاٹ میں آل پاکستان چیف منسٹر کے پی کےرمضان فٹسال ٹورنامنٹ شروع

کوہاٹ میں آل پاکستان چیف منسٹر کے پی کےرمضان فٹسال ٹورنامنٹ شروع ہوگیا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان فٹبال ٹیم کے مایا ناز کھلاڑی محمد ریاض اور ڈپٹی کمشنر نے کیا۔

کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس کے انڈور ہال میں آل پاکستان چیف منسٹر رمضان نائیٹ فٹسال ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ ٹورنامنٹ کے مہمانان خصوصی پاکستان فٹبال کے بین الاقوامی اور مشہور زمانہ کھیلاڑی محمد ریاض، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ عبدالاکرم اور ریجنل سپورٹس آفیسر کوہاٹ ڈویژن انور کمال برکی نے کیا۔

شائقین نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کے دوران ریجنل سپورٹس آفیسر انور کمال برکی کی جانب سے تمام فٹبال ٹیموں میں فیفا کی منظور شدہ فٹبالیں تقسیم کی گئیں۔ ٹورنامنٹ میں 50 سے زائد ٹیمیں شریک ہیں۔ ٹورنامنٹ کا فائنل چاند رات کو کھیلا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ہدایات پر ضلع بھر میں رمضان اسپورٹس کے مختلف ٹورنامنٹ جاری ہیں۔

Previous Post

عید الفطر 31 مارچ کو ہونے کا امکان

Next Post

دوسری اننگز میں گیند زیادہ سوئنگ ہو رہی تھی، آخری میچ میں اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے: کپتان

Next Post
دوسری اننگز میں گیند زیادہ سوئنگ ہو رہی تھی، آخری میچ میں اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے: کپتان

دوسری اننگز میں گیند زیادہ سوئنگ ہو رہی تھی، آخری میچ میں اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے: کپتان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم