Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیرصدارت پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا اجلاس

Web Desk by Web Desk
مارچ 25, 2025
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیرصدارت پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیرصدارت پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ محمد اسحاق،ڈی ای او محمد کریم خان،ٹیوٹا ممبر غلام فرید ودیگر نے شرکت کی۔ڈسٹرکٹ فوکل پرسن محمد منشاءنے بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ بنیادپروگرام کے تحت 873سکولوں میں فرنیچرفراہم کیاچکاہے جس میں 25212 طلبہ زیر تعلیم ہیں

جبکہ آغوش پروگرام کے تحت59920ہزار سے زائد حاملہ خواتین رجسٹرڈ ہوچکی ہیں جن میں 55019 ہزار خواتین کے رقم کے حصول کے لیے والٹ بھی بن چکے ہیں ۔

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا کہ صحت اور علاج ہر ماں اور بچے کا بنیادی حق ہے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ہر ماں بچے کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ آغوش پروگرام کے تحت دو سال سے کم عمر بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو ”آغوش“ پروگرام کے تحت 23 ہزار روپے ملیں گے۔

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کے تحت بہترصحت،معیاری ابتدائی تعلیم کی فراہمی کا پروگرام جاری ہے جس کے دوررس ثمرات حاصل ہوں گے ۔ پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کے آغوش پروگرام ضلع میں کامیابی سے جاری ہے۔

Previous Post

گندم اگاؤمہم میں سب سے پہلا ٹریکٹر بہاولنگر کی خاتون کاشتکار کوثر پروین کا نکلا

Next Post

حکومت نے بلاول کی ثالثی کی پیشکش مان لی، پی ٹی آئی سے بات کرنےکی ذمہ داری بھی انہی کو دیدی

Next Post
حکومت نے بلاول کی ثالثی کی پیشکش مان لی، پی ٹی آئی سے بات کرنےکی ذمہ داری بھی انہی کو دیدی

حکومت نے بلاول کی ثالثی کی پیشکش مان لی، پی ٹی آئی سے بات کرنےکی ذمہ داری بھی انہی کو دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم