Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی میں واٹر ٹینکروں کی ٹکر سے شہریوں کی اموات: جماعت اسلامی کا شدید احتجاج

Web Desk by Web Desk
مارچ 26, 2025
in پاکستان
0
کراچی میں واٹر ٹینکروں کی ٹکر سے شہریوں کی اموات: جماعت اسلامی کا شدید احتجاج

کراچی:جماعت اسلامی نے واٹر ٹینکروں کی ٹکر سے اموات پر ملیر ہالٹ پر احتجاج کیا، بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کی نااہلی، غفلت اور کرپشن کی وجہ سے ٹینکر موت کا پروانہ بن گئے ہیں، گزشتہ سال 700 سے زائد شہری ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوئے۔منعم ظفر خان نے کہا کہ وزیراعلیٰ، وزیر ٹرانسپورٹ، آئی جی اور ڈی آئی جی کہاں ہیں؟ ڈمپر اور ٹینکر کے واقعات پر کیوں ایکشن نہیں لیا جاتا؟ متعین وقت کے باوجود ڈمپر و ٹینکر کیسے چل رہے ہیں؟پولیس کی جانب سے رشوت کا بازار فوری ختم کیا جائے۔جماعت اسلامی نے 5 اپریل کو آئی جی آفس پر احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔

Previous Post

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی

Next Post

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 11 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا

Next Post
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 11 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 11 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم