Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جنوبی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ، نقل و حرکت پر مکمل پابندی

Web Desk by Web Desk
مارچ 26, 2025
in پاکستان
0
جنوبی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ، نقل و حرکت پر مکمل پابندی

جنوبی وزیر ستان اپر:خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان اپر کے مطابق ایک دن کیلئے کرفیو کے دوران نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد ہوگی جبکہ کل صبح 6 سے لیکر شام 6 بجے تک دو راستے ٹریفک کیلئے بند رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ آسمان منزہ سے لدھا اور مکین تک جبکہ نواز کوٹ سے رزمک تک سڑک ٹریفک کیلئے بند ہے، مسافروں سے درخواست ہے کہ وہ متبادل راستہ اختیار کریں۔

Previous Post

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 11 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا

Next Post

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کی امریکا میں اہم ملاقاتیں

Next Post
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کی امریکا میں اہم ملاقاتیں

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کی امریکا میں اہم ملاقاتیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم