Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان نے ترقی پذیر ملکوں کیلئے قرضوں کی ادائیگی اجتماعی مسئلہ قرار دیدیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 26, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
پاکستان نے ترقی پذیر ملکوں کیلئے قرضوں کی ادائیگی اجتماعی مسئلہ قرار دیدیا

نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ ترقی پذیرملکوں کیلئے قرضوں کی ادائیگی اجتماعی مسئلہ ہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترقی پذیر ملکوں کو مالی وسائل کے اخراج کا بھی سامنا ہے، 2022ء میں ترقی پذیرملکوں نے بیرونی قرض دہندگان کو 49 ارب ڈالرز زائد ادا کئے۔عاصم افتخار کا مزید کہنا تھا کہ قرض کی تنظیم نو کے طریقہ کارکی تجویز کوجزوی طور پرمسودے میں شامل کیا، قرضوں کے ریلیف پر جرات مندانہ مؤقف اختیار کیا جائے گا۔

Previous Post

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کی امریکا میں اہم ملاقاتیں

Next Post

آئی ایم ایف معاہدے کے ثمرات، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

Next Post
پاکستان اسٹاک ایکسچینج  ایک لاکھ 15 ہزار کی سطح عبور کر گئی، سرمایہ کاروں کا اعتماد مستحکم

آئی ایم ایف معاہدے کے ثمرات، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم