Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

دل کا دورہ پڑنے کے بعد سابق بنگلا دیشی کپتان تمیم اقبال کی طبیعت اب کیسی ہے؟

Web Desk by Web Desk
مارچ 26, 2025
in کھیل
0
دل کا دورہ پڑنے کے بعد سابق بنگلا دیشی کپتان تمیم اقبال کی طبیعت اب کیسی ہے؟

سابق کپتان بنگلا دیش کرکٹ ٹیم تمیم اقبال کی صحت میں میں تیزی سے بہتری آ رہی ہے۔

بنگلادیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق تمیم اقبال کو گزشتہ شب ڈھاکا سٹی کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا، صحت میں بہتری آنے کے بعد ڈاکٹرز نے تمیم اقبال کو ڈھاکا منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔ تمیم اقبال کو دل کا دورہ ڈھاکا سٹی سے باہر ساور کے علاقے میں میچ کے دوران گراؤنڈ میں دل کا دورہ پڑا تھا، تمیم اقبال کو فوری طور پر گراؤنڈ سے قریبی اسپتال پہنچایا گیا تھا۔

تمیم اقبال کی ایمرجنسی میں کی جانے والی انجیو پلاسٹی کے بعد 48 گھنٹے اہم قرار دیے گئے تھے تاہم بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے تمیم اقبال کی صحت مین تیزی سے بہتری آنے کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تمیم اقبال ڈاکٹر کی زیر نگرانی رہیں گے، انہیں مکمل آرام کی ہدایت کی گئی ہے، اگلے چند روز میں دوبارہ تمیم اقبال کی صحت کے حوالے سے مکمل معائنہ ہوگا۔

Previous Post

آخری ٹی 20: نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

Next Post

ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر: قومی ٹیم کا اعلان، قیادت فاطمہ ثنا کے سپرد

Next Post
ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر: قومی ٹیم کا اعلان، قیادت فاطمہ ثنا کے سپرد

ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر: قومی ٹیم کا اعلان، قیادت فاطمہ ثنا کے سپرد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم