Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان نے انسانی حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ماہرین کا بیان مسترد کردیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 27, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
پاکستان نے انسانی حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ماہرین کا بیان مسترد کردیا

پاکستان نے کوئٹہ میں امن و امان اور انسانی حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کےانسانی حقوق کےماہرین کا بیان مستردکردیا۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ مکمل سیاق وسباق کومدنظررکھتے ہوئے حقائق پر مبنی بیانات دیئے جانے چاہئیں۔ حکومت پر لازم ہے کہ وہ اپنے عوام کی جان و مال کی حفاظت کرے۔ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے اپنے بیان میں کہا ہے بدقسمتی سے ان تبصروں میں توازن اور تناسب کی کمی ہے،جن میں دہشتگرد حملوں کے نتیجے میں عام شہریوں کے جانی نقصان، قانون شکن عناصر اور دہشتگردوں کے ساتھ ان کے گٹھ جوڑ کو نظر انداز کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق اس گٹھ جوڑ کی تازہ ترین مثال کوئٹہ کےڈسٹرکٹ اسپتال پرغیر قانونی دھاوا ہے، جعفرایکسپریس آپریشن میں مارے گئے 5 دہشتگردوں کی لاشوں پرزبردستی قبضہ کرلیا، بین الاقوامی انسانی حقوق قانون ایسے اقدامات کی ممانعت کرتا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حکومت پر لازم ہے کہ وہ اپنے عوام کی جان و مال کی حفاظت کرے۔ دہشتگردوں کے سہولت کاروں یا مددگاروں کیلئے کسی قسم کی رعایت یااستثنیٰ نہیں ہو سکتا، ترجمان دفتر کارجہ نے یہ بھی واضح کیا ہے تمام شہریوں کیلئے انصاف کےحصول کیلئے قانونی طریقہ کارمکمل طورپردستیاب ہیں۔

Previous Post

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 8 کھلاڑیوں نے نیپئر میں ون ڈے ٹیم کو جوائن کرلیا

Next Post

ممتاز حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی شہادت کو 29سال مکمل ہوگئے

Next Post
ممتاز حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی شہادت کو 29سال مکمل ہوگئے

ممتاز حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی شہادت کو 29سال مکمل ہوگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم