Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

نیشنل ٹی 20 کپ ، صاحبزادہ فرحان نے نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 27, 2025
in کھیل
0
نیشنل ٹی 20 کپ ، صاحبزادہ فرحان نے نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا

نیشنل ٹی 20 کپ میں پشاور ریجن کے ٹاپ آرڈر بیٹر صاحبزادہ فرحان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

صاحبزادہ فرحان نے ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ایبٹ آباد ریجن کے خلاف 58 گیندوں پر 6 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے سنچری اسکور کی اور اس شاندار اننگز کے ساتھ انہوں نے نیشنل ٹی 20 کپ کے موجودہ ایڈیشن کی صرف 6 اننگز میں 588 رنز بنا لیے ہیں جس سے انہوں نے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز کا نیا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سے قبل بھی یہ ریکارڈ انہی کے پاس تھا جب انہوں نے گزشتہ سیزن میں 12 اننگز میں 492 رنز اسکور کیے تھے۔اس کے علاوہ صاحبزادہ فرحان نے فخر زمان کے ایک ٹی 20 ٹورنامنٹ کے ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز کا قومی ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ 2022 کے 13 اننگز میں 588 رنز بنائے تھے۔

Previous Post

ممتاز حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی شہادت کو 29سال مکمل ہوگئے

Next Post

وفاقی وزیر خزانہ کی چینی سرمایہ کاروں کو زراعت سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

Next Post
وفاقی وزیر خزانہ کی چینی سرمایہ کاروں کو زراعت سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

وفاقی وزیر خزانہ کی چینی سرمایہ کاروں کو زراعت سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم