Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ہانیہ عامر کے نام ایک اور اعزاز، برطانوی پارلیمنٹ نے ایوارڈ سے نواز دیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 27, 2025
in بین الاقوامی, شوبز
0
ہانیہ عامر کے نام ایک اور اعزاز، برطانوی پارلیمنٹ نے ایوارڈ سے نواز دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر کو بہترین اداکاری پر برطانیہ کی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو برطانیہ کی پارلیمنٹ کے جوبلی روم میں ‘سٹار آف پاکستان’ ایوارڈ دیا گیا جسے ایم پی افضل خان اور دیگر معززین نے پیش کیا۔اس تقریب کا مقصد اداکارہ کو ایک بین الاقوامی فنکار کے طور پر انکی پرفارمنس اور تفریحی صنعت میں شراکت کو تسلیم کرنا اور منانا تھا۔

اس حوالے سے اداکارہ نے پارلیمنٹ سے ایوارڈ لینے کی اپنی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کی اسٹوری پر بھی شیئر کیا۔اس موقع پر ہانیہ عامر کا کہنا تھا کہ ‘یہاں آنا ایک اعزاز کی بات ہے، ہمیں پاکستان پر فخر کرتے رہنا چاہیے اور اپنے پلیٹ فارم کو اپنے ملک کو مثبت انداز میں پیش کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہیے، ہمیں ایک مضبوط اور متحد کمیونٹی رہنا چاہیے۔’

Previous Post

نیوزی لینڈ کو دھچکا، کپتان ٹام لیتھم پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے

Next Post

مالاکنڈ میں کار حادثے کا شکار ہوکر نہر میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

Next Post
مالاکنڈ میں کار حادثے کا شکار ہوکر نہر میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

مالاکنڈ میں کار حادثے کا شکار ہوکر نہر میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم