Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: قائد آباد میں پولیس کیمپ پر کریکر حملہ، راہ گیر اور 3 اہلکار زخمی

Web Desk by Web Desk
مارچ 28, 2025
in پاکستان
0
کراچی: قائد آباد میں پولیس کیمپ پر کریکر حملہ، راہ گیر اور 3 اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے قائدآباد میں پولیس کیمپ پر کریکر حملہ ہوا ہے۔

ایس ایس پی ملیر کے مطابق قائدآباد میں پولیس کیمپ پر کریکر حملہ کیا گیا یے جس میں راہ گیر سمیت پولیس اہلکار زخمی ہیں۔پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان نے قائدآباد پل کے اوپر سے کریکر پھینکا، حملے میں 3 پولیس اہلکار اور ایک راہ گیر زخمی ہوا، تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

ایس ایس پی ملیر کے مطابق جائے وقوعہ سیل کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔دوسری جانب گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایس ایس پی ملیر سے رابطہ کرکے واقعہ کی مکمل تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت کی۔گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی میں امن و امان یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں ۔اس کے علاوہ وزیر داخلہ سندھ نے بھی واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی اور ملزمان کی گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

Previous Post

‘امریکا کیساتھ بالواسطہ مذاکرات ہو سکتے ہیں’، ایران نے ٹرمپ کے خط کا جواب دیدیا

Next Post

فیصل آباد: موٹروےکے قریب سڑک پر ڈکیتی کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی

Next Post
فیصل آباد: موٹروےکے قریب سڑک پر ڈکیتی کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی

فیصل آباد: موٹروےکے قریب سڑک پر ڈکیتی کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم