Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

عدالت کا لاہور ڈویژن میں کتا مار مہم روکنے کا تحریری حکم

Web Desk by Web Desk
مارچ 28, 2025
in پاکستان
0
لاہور ہائیکورٹ نے 19 سالہ لڑکی سے زیادتی کے بعد قتل کے الزام میں قید ملزم کو بری کر دیا

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ڈویژن میں کتا مار مہم روکنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے کتا مار مہم کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا، جسٹس شاہد کریم نے ایرج حسن سمیت دیگر کی درخواست پر ایک صفحے کا تحریری حکم جاری کیا، درخواست گزاروں کی جانب سے التمش سعید ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے، درخواست میں اینیمل برتھ کنٹرول پالیسی پر عملدرآمد کی استدعا کی گئی۔تحریری حکم کے مطابق اینیمل برتھ کنٹرول پالیسی کے برعکس کتوں کو مارنے کا عمل فوری روکا جائے، عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، سرکاری وکیل عدالتی حکم سے متعلق کمشنر، ڈپٹی کمشنر لاہور اور میونسپل کارپوریشن کو آگاہ کریں۔تحریری حکم میں لکھا گیا ہے کہ سرکاری وکیل ہدایات لیکر بتائیں پالیسی کے باوجود کتوں کو کیوں مارا جا رہا ہے، پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین آئندہ سماعت تک جواب بھی جمع کرائیں، درخواست گزار کے مطابق حکومتی پالیسی کے باوجود بڑے پیمانے پر کتوں کو مارا جا رہا ہے۔

Previous Post

صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

Next Post

عید تعطیلات کا آغاز، پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند

Next Post
عید تعطیلات کا آغاز، پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند

عید تعطیلات کا آغاز، پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم