Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

چترال: موسلا دھار بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں بند

Web Desk by Web Desk
مارچ 28, 2025
in پاکستان
0
چترال: موسلا دھار بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں بند

چترال:چترال میں موسلا دھار بارشوں اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد علاقوں کی سڑکیں بند ہوگئیں۔

چترال میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں درخت اور درجنوں کچے مکانات بھی گر گئے، متعدد علاقوں میں بجلی بھی معطل ہوگئی ہے جبکہ خراب موسم کے پیش نظر شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔چترال میں بارش اور برف باری کے باعث آڑو، بادام، ناشپاتی اور سیب کی فصلیں بھی تباہ ہو گئی ہیں۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق خراب موسم کے پیش نظر ضلع بھر کے تمام سکولوں میں 2 روز کی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے، اس کے علاوہ کوہستان اور چلاس میں بھی موسلا دھار بارش اور لینڈسلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم 3 مقامات سے بند ہو گئی۔

Previous Post

نظربندی قانون کی معطلی کیخلاف لارجر بنچ تشکیل دینے کا حکم

Next Post

عیدالفطر: پردیسیوں کی گھروں کو واپسی، ٹرانسپورٹ مافیا سرگرم، کرایوں میں اضافہ

Next Post
عیدالفطر: پردیسیوں کی گھروں کو واپسی، ٹرانسپورٹ مافیا سرگرم، کرایوں میں اضافہ

عیدالفطر: پردیسیوں کی گھروں کو واپسی، ٹرانسپورٹ مافیا سرگرم، کرایوں میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم