Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آئی ٹی ایف جے 30 ٹورنامنٹ، میکائل نے سنگلز اور ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنالی

Web Desk by Web Desk
مارچ 28, 2025
in کھیل
0
آئی ٹی ایف جے 30 ٹورنامنٹ، میکائل نے سنگلز اور ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنالی

کولمبو:سری لنکا میں جاری آئی ٹی ایف جے 30 ٹورنامنٹ میں پاکستان کے میکائل علی بیگ نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنگلز اور ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنالی۔سیمی فائنل میں میکائل بیگ نے تھرڈ سیڈ ہانگ کانگ کے فو وینگ چوئی کو ہرایا۔سنگلز کے سیمی فائنل میں میکائیل نے چھ چار اور چھ دو سے کامیابی حاصل کی، ڈبلز میں میکائیل نے اسپین کے اوسکر کاسیز ماس کے ساتھ شراکت میں کامیابی حاصل کی۔

Previous Post

جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کا فیصلہ

Next Post

سرکاری سکولوں کے گرمیوں کے اوقات کار میں نظر ثانی کر دی گئی

Next Post
سرکاری سکولوں کے گرمیوں کے اوقات کار میں نظر ثانی کر دی گئی

سرکاری سکولوں کے گرمیوں کے اوقات کار میں نظر ثانی کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم