Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مریم نواز کا عید پر زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

Web Desk by Web Desk
مارچ 29, 2025
in پاکستان
0

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےعید پر مقررہ سے زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا۔

مریم نواز نے عیدپرتمام اضلاع میں مقررہ کرایوں پرعملدرآمد یقینی بنانے کیلئے ضروری اقدامات کا حکم دے دیا گیا،ڈپٹی کمشنرزکو زائد کرایوں کی وصولی روکنے کے لئےکڑی مانیٹرنگ کا حکم دیا گیا،وزیراعلیٰ پنجاب نےتمام بس اسٹینڈزپرکرایہ نامے نمایاں آویزاں کرنے اور صفائی ستھرائی یقینی بنانےکی ہدایت کی۔

انتظارگاہوں پربیٹھنے کے مناسب انتظامات،پنکھوں کی موجودگی یقینی بنانےجبکہ عوامی ریلیف کیلئے محکمہ ٹرانسپورٹ و دیگرمتعلقہ حکام کوفیلڈ میں چیکنگ ڈیوٹی کی ہدایت بھی کی،مریم نواز نےکہا کہ عید پرگھروں کو لوٹنے والےمسافروں کےاستحصال کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ہربس اسٹینڈز پر کرائے نامے آویزاں کرکےعملدرآمد یقینی اور مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنیوالوں کیخلاف فوری کارروائی کی جائے۔

Previous Post

پاکپتن: 8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دی

Next Post

دسمبر 2024 تک سرکاری قرضوں کا مجموعی حجم 74 ہزار ارب روپے سے بھی بڑھ گیا

Next Post
دسمبر 2024 تک سرکاری قرضوں کا مجموعی حجم 74 ہزار ارب روپے سے بھی بڑھ گیا

دسمبر 2024 تک سرکاری قرضوں کا مجموعی حجم 74 ہزار ارب روپے سے بھی بڑھ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم