Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

عید کے دنوں میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

Web Desk by Web Desk
مارچ 30, 2025
in موسم
0
عید کے دنوں میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

کراچی میں عید کے دنوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 26 فیصد ہے جبکہ شام کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 10 سے 20 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات بلوچستان کے موسم کے حوالے سے بتایا کہ وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف، موسم خشک اور ہلکا سرد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بھی موسم ہلکا سرد اور جنوبی علاقوں میں گرم ہے جبکہ آج بھی بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک، جنوبی اضلاع میں گرم رہنے کا امکان ہے۔

Previous Post

بوہرہ برادری آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

Next Post

ڈی جی انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی فرزانہ الطاف شاہ معطل

Next Post
ڈی جی انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی فرزانہ الطاف شاہ معطل

ڈی جی انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی فرزانہ الطاف شاہ معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم