Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: تیز رفتار کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، میاں بیوی جاں بحق، بچی زخمی

Web Desk by Web Desk
مارچ 30, 2025
in پاکستان
0
کراچی: شاہراہ فیصل ٹریفک حادثے پر پولیس کی رپورٹ میں اہم انکشافات

کراچی:کراچی میں تیز رفتار کار کی موٹرسائیکل کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقےمائی کولاچی ریلوے پھاٹک کے قریب حادثہ پیش آیا، جہاں تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق جبکہ 2 سالہ بچی شدید زخمی ہوگئی۔حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی نعشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جاں بحق ہونے والے بلدیہ ٹاؤن کے رہائشی اور شاپنگ کیلئے جا رہے تھے، جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 62 سالہ عبدالستار اور 50 سالہ آمنے کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق کار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ کار کو تحویل میں لے لیا گیا ہے، بعدازاں فرار کار ڈرائیکور حسام کو جناح ہسپتال سے حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

Previous Post

صدر اور وزیراعظم سمیت اہم سیاسی شخصیات عید کہاں منائیں گی؟

Next Post

مریم نواز کا چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم

Next Post
مریم نواز کا چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم

مریم نواز کا چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم