Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

رمضان المبارک میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں کتنے لوگ آئے؟ تعداد سامنے آگئی

Web Desk by Web Desk
مارچ 30, 2025
in بین الاقوامی
0
رمضان المبارک میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں کتنے لوگ آئے؟ تعداد سامنے آگئی

رمضان کے مقدس مہینے میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں تقریباً 12 کروڑ سے زائد لوگوں نے عبادتوں کی سعادت حاصل کیں۔ سعودی حکومت نے اللہ کے مہمانوں کے شایان شان استقبال کیلئے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے امور کے جنرل اتھارٹی کے سی ای او کے مطابق رمضان کے مقدس مہینے میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں کل 122,286,712 زائرین کا استقبال کیا گیا۔الشہرانی نے بتایا کہ عمرہ کرنے والوں کی تعداد 16,558,241 تک پہنچ گئی جبکہ مسجد نبوی میں نمازیوں کی تعداد 92,132,169 اور مسجد الحرام میں 30,154,543 تھی۔الشہرانی نے ان تمام لوگوں کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اللہ کے مہمانوں کی خدمت میں تعاون کیا اور دعا کی کہ ان کی کاوشوں کو اجر ملے۔

Previous Post

وزیراعظم کا قطر، عمان اور تاجکستان کے رہنماؤں سے رابطہ، عید کی مبارکباد اور دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے کا عزم

Next Post

عید کی تعطیلات کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

Next Post
عید کی تعطیلات کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

عید کی تعطیلات کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم