Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پچھتر روپے مالیت کا کرنسی نوٹ عوام کیلئے درد سر بن گیا

Web Desk by Web Desk
اپریل 2, 2025
in تجارت
0
پچھتر روپے مالیت کا کرنسی نوٹ عوام کیلئے درد سر بن گیا

پچھتر روپے مالیت کا کرنسی نوٹ عوام کیلئے درد سر بن گیا۔

دکانداروں اور ریسٹورنٹ مالکان نے 75 روپے والا کرنسی نوٹ لینے سے انکار کردیا، جس پر شہریوں نے شکایات کے انبار لگادیئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 75 روپے کا نوٹ دیگر نوٹوں اور سکوں کی طرح قانونی ہے، یہ یادگاری نوٹ ہے، خاص موقع کی مناسبت سے جاری کیا گیا۔ تمام بینک اور عوام اسے لین دین کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک نے اپنے یوم قیام کی مناسبت سے کرنسی نوٹ جاری کیا تھا، یادگاری نوٹ جولائی 2023 میں گورنر جمیل احمد کے دستخطوں سے جاری ہوا۔

Previous Post

صدرمملکت کے علاج کیلئے دبئی منتقلی کی خبریں بے بنیاد قرار

Next Post

سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

Next Post
سونے کو پر لگ گئے، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم