Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بجلی کی قیمت میں کمی سے صنعتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا: ایس ایم تنویر

Web Desk by Web Desk
اپریل 3, 2025
in پاکستان, تجارت
0
بجلی کی قیمت میں کمی سے صنعتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا: ایس ایم تنویر

لاہور:سابق چیئرمین اپٹما ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف سے بزنس کمیونٹی کو اچھی توقعات ہیں، بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی سے ملک میں صنعتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔

معروف کاروباری شخصیت ایس ایم تنویر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی کی قیادت مبارکباد کی مستحق ہے: حکومت ملک میں صنعت اور کاروبار کو بحال کرنے میں سنجیدہ ہے۔سرپرست اعلیٰ یو بی جی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے یو بی جی اور ایف پی سی آئی سے مل کر آئی پی پیز کا مسئلہ اٹھایا، ملک میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ نے بھی یو بی جی وفد کو بجلی کے نرخ کم ہونے کی نوید دی تھی، ہم نے گزشتہ دس مہینے تواتر سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی وکالت کی۔انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ یو بی جی بزنس یونٹی کی خدمت کا مشن جاری رکھے گی، ہم بینکوں کی شرح سود کو بھی سنگل ڈیجٹ کروائیں گے۔

Previous Post

ملک میں بنیادی افراط زر اب بھی 8 فیصد سے اوپر ہے: مزمل اسلم

Next Post

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

Next Post
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم