Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

شمالی وزیرستان سے گیس اور تیل کا تیسرا ذخیرہ دریافت

Web Desk by Web Desk
اپریل 3, 2025
in پاکستان, تجارت
0
شمالی وزیرستان سے گیس اور تیل کا تیسرا ذخیرہ دریافت

کراچی:خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوگیا۔

ماڑی پٹرولیم کمپنی نے ڈیڑھ ماہ سے بھی کم عرصے میں شمالی وزیرستان سے گیس اور تیل کی تیسری دریافت کا اعلان کر دیا۔ترجمان کے مطابق دریافت خیبرپختونخوا کے علاقے ہنگو میں سپن وام ون کنویں سے ہوئی، نئی دریافت سے 2 کروڑ 38 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی جبکہ یومیہ 122 بیرل خام تیل بھی حاصل ہوگا۔یاد رہے کہ مارچ 2025 میں ماڑی پٹرولیم کمپنی نے وزیر ستان بلاک سے دوسری دریافت کا اعلان کیا تھا، دوسری دریافت سے 2 کروڑ 5 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس اور یومیہ 117 بیرل خام تیل حاصل ہونے کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔قبل ازیں ماڑی پٹرولیم کمپنی نے فروری 2025 میں وزیرستان بلاک سے گیس اور تیل کی پہلی دریافت کا اعلان کیا تھا، پہلی دریافت سے ایک کروڑ 30 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس اور یومیہ 20 بیرل خام تیل حاصل ہونے کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔

Previous Post

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

Next Post

ٹیم کی پرفارمنس اچھی نہیں رہی، ہمارے بولرز سوئنگ نہیں کرسکے، محمد رضوان کا اعتراف

Next Post
ٹیم کی پرفارمنس اچھی نہیں رہی، ہمارے بولرز سوئنگ نہیں کرسکے، محمد رضوان کا اعتراف

ٹیم کی پرفارمنس اچھی نہیں رہی، ہمارے بولرز سوئنگ نہیں کرسکے، محمد رضوان کا اعتراف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم