Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان سپر لیگ 10 کا ترانہ "X DEKHO” ریلیز کردیا گیا

Web Desk by Web Desk
اپریل 3, 2025
in کھیل
0
پاکستان سپر لیگ 10 کا ترانہ "X DEKHO” ریلیز کردیا گیا

لاہور:پاکستان سپر لیگ 10 کا ترانہ "X DEKHO” ریلیز کر دیا گیا، ترانے میں چند بڑے اور جانے پہچانے فنکار موجود ہیں۔

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایچ بی ایل پی ایس ایل سلمان نصیر نے کہا کہ اس سال کے ترانے کا وژن پی ایس ایل کے دس سال مکمل ہونے کے سنگ میل کا جشن منانا ہے، اس ترانے کا نام "X Dekho” رکھا گیا ہے جو گزشتہ دہائی میں پی ایس ایل کی کامیابیوں پر فخر کی نمائندگی کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ابرار الحق بھی ترانے کے فنکاروں میں شامل، جو پہلی بار ایچ بی ایل پی ایس ایل میں شریک ہوئے، ترانے میں نامور گلوکار اور نغمہ نگار علی ظفر، نتاشا بیگ کی طاقتور آواز اور طلحہ انجم کا متحرک ریپ اسٹائل بھی شامل ہے۔

سلمان نصیر نے کہا کہ مختلف پس منظر، انواع اور صوتی رینج سے تعلق رکھنے والے چاروں فنکار پاکستان کی صلاحیتوں کے رنگ کی عکاسی کرتے ہیں۔خیال رہے کہ پی ایس ایل 10 چار شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلی جائے گی، جس کا آغا 11 اپریل سے ہوگا، فائنل 18 مئی کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔

Previous Post

ارباب نیاز سٹیڈیم پر عمران خان کرکٹ سٹیڈیم پشاور کا بورڈ آویزاں

Next Post

وزیراعظم نے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

Next Post
وزیراعظم نے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

وزیراعظم نے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم