Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سیف نے بیٹوں کی پیدائش پر ایک رات بھی اسپتال میں نہیں گزاری: کرینہ کا شکوہ

Web Desk by Web Desk
اپریل 4, 2025
in شوبز
0
سیف نے بیٹوں کی پیدائش پر ایک رات بھی اسپتال میں نہیں گزاری: کرینہ کا شکوہ

بالی وڈ بیبو کرینہ کپور اور سیف علی خان کی محبت سے ان کے فینز بخوبی واقف ہیں لیکن اس سب کے باوجود کرینہ کپور کو بھی عام بیویوں کی طرح سیف سے کئی شکوے ہیں۔

ماضی میں رنبیر کپور کرینہ کپور کے ٹاک شو ’واٹ ویمن وانٹ‘ میں شریک ہوئے تھے جس دوران رنبیرنے بیٹی راہا کی پیدائش پر کام سے وقفے اور عالیہ کے ساتھ اسپتال میں ہی رہنے کا انکشاف کیا تھا۔ دوران شو رنبیر کپور نے کرینہ کو بتایا تھا کہ ’ میں نے بیٹی کی پیدائش سے 2 سے 3 ماہ پہلے ہی کام سے وقفہ لے لیا تھا حتیٰ کہ راہا کی پیدائش پر میں عالیہ کے ساتھ ایک ہفتہ اسپتال میں ہی ٹھہرا تھا‘۔ساتھ ہی بیبو نے اس بات کا شکوہ بھی کیا تھا کہ ’سیف بیٹوں کی پیدائش پر میرے ساتھ ایک رات بھی اسپتال میں نہیں ٹھہرے تھے‘۔خیال رہے کہ سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی 2012 میں ہوئی تھی اور دسمبر 2016 میں ان کے ہاں پہلے بیٹے تیمور علی خان کی پیدائش ہوئی تھی جوڑے کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش فروری 2021 میں ہوئی تھی۔

Previous Post

بجلی قیمتوں میں ریلیف، پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے نرخ 8 روپے 52 پیسے فی یونٹ مقرر

Next Post

پاکستان سپر لیگ کے دوران اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

Next Post
پاکستان سپر لیگ کے دوران اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان سپر لیگ کے دوران اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم