Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکی محکمہ خارجہ کی قیادت میں ٹرمپ انتظامیہ کا وفد اگلے ہفتے پاکستان آئے گا

Web Desk by Web Desk
اپریل 6, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
امریکی محکمہ خارجہ کی قیادت میں ٹرمپ انتظامیہ کا وفد اگلے ہفتے پاکستان آئے گا

امریکی محکمہ خارجہ کی قیادت میں ٹرمپ انتظامیہ کا وفد اگلے ہفتے پاکستان آئے گا۔

امریکی وفد کی پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم میں شرکت کے ساتھ اقتصادی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پاکستانی حکام سے ملاقاتیں بھی ہوں گی۔امریکی وفد کی قیادت جنوبی اور وسطی ایشیائی امور بیورو کے سینئر آفیسر ایرک میئر کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد کسی امریکی عہدیدار کا یہ پہلا دورہ ہے۔

امریکی وفد 8 سے 10 اپریل تک پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم میں شرکت کرے گا۔ معدنیات میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں کے نمائندے وفد میں شامل ہوں گے۔وفد اقتصادی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔ ایرک میئر سینئر پاکستانی حکام سے دہشت گردی کے خلاف تعاون پر بھی بات کریں گے۔

Previous Post

گندم آٹا مارکیٹ کریش کرگئی، قیمت میں نمایاں کمی

Next Post

وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف کا لندن کا دورہ جلد متوقع

Next Post
وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف کا لندن کا دورہ جلد متوقع

وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف کا لندن کا دورہ جلد متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم