Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

طالبان کی دہشتگرد تنظیموں کو اسلحہ فروخت عالمی سلامتی کےلیے شدید خطرہ

Web Desk by Web Desk
اپریل 6, 2025
in بین الاقوامی
0

طالبان کی دہشتگرد تنظیموں کو اسلحہ فروخت عالمی سلامتی کےلیے شدید خطرہ ہے۔ سن 2021 میں امریکی انخلاء کے بعد افغان طالبان نے ہتھیاروں کی غیر قانونی تجارت کو فروغ دیا۔

اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق طالبان دہشتگرد گروہوں کو اسلحہ فراہم کرنے میں ملوث ہے۔ طالبان کے زیر قبضہ ہتھیار القاعدہ، فتنتہ الخوارج سمیت دیگر دہشتگرد گروہ کے پاس پہنچ گئے، طالبان نے افغانستان کو ہتھیاروں کی بلیک مارکیٹ کا مرکز بنا دیا۔امریکی ساختہ ہتھیار افغانستان سے ہمسایہ ممالک میں اسمگلنگ اور دہشتگری کے لئے استعمال ہو رہے ہیں، امریکی صدر ٹرمپ کے مطابق امریکی انخلاء کے دوران افغانستان میں اربوں ڈالر مالیت کا اسلحہ چھوڑا گیا۔ افغان طالبان کے زیر سایہ القاعدہ کے دہشتگرد امریکی رائفلز سے لیس ہو چکے ہیں۔

طالبان امریکی ہتھیاروں کو طاقت کے مظاہرے اور خوف پھیلانے کا ذریعہ بنا رہے ہیں، امریکی انخلاء کے بعد طالبان نے اسلحے کی غیر قانونی فروخت کو ریاستی پالیسی بنالیا۔ طالبان کے زیر کنٹرول امریکی ہتھیار واٹس ایپ گروپس میں بیچے جا رہے ہیں۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت بگرام ایئربیس پر امریکی ہتھیاروں کی تربیت فراہم کر کے فتح کا تاثر دے رہی ہے، طالبان کی ہتھیاروں تک رسائی عالمی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ عالمی اداروں کو افغان طالبان خلاف سخت کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔

Previous Post

وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف کا لندن کا دورہ جلد متوقع

Next Post

اختر مینگل کے لانگ مارچ کی آڑ میں دہشتگرد متحرک، آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ضرورت

Next Post
اختر مینگل کے لانگ مارچ کی آڑ میں دہشتگرد متحرک، آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ضرورت

اختر مینگل کے لانگ مارچ کی آڑ میں دہشتگرد متحرک، آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ضرورت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم