Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پنجاب میں 300 گراؤنڈ، اسپورٹس کمپلیکس اور جمنیزیم بنانے کا اعلان

Web Desk by Web Desk
اپریل 6, 2025
in پاکستان
0
انسانیت کی بقا کیلئے ساکنان ارض کا ضمیر زندہ رہنا ضروری ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کھیل اور امن کا عالمی دن دنیا منانے کا مقصد معاشرے میں کھیلوں کے مثبت کردار کو اجاگر کرتا ہے۔ معمر اور معذور افرادسمیت دیگر پسماندہ علاقوں کے ہر نوجوان کو سپورٹس کے مساوی مواقع مہیا کئےجارہے ہیں۔

ترقی اور امن کے لیے کھیلوں کا عالمی دن پر پیغام میں مریم نوازکا کہنا ہے کہ اسپورٹس ایونٹس معاشرے میں امن اور ترقی کی راہ ہموار کرتے ہیں ۔ ہر کمیونٹی کی سماجی ترقی اور امن کو فروغ دینے کے لیے امن کے طورپر منایا جاتا ہے ۔ امن اور کھیل لازم و ملزوم ہیں ۔ امن ہوگا تو کھیل ہوں گے ۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ کھیلوں کا عالمی دن منانے کا مقصد دنیا میں امن کا فروغ ہے ۔ کھیل نوجوانوں میں ٹیم ورک ۔ مسابقت اور برداشت پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ پنجاب میں کھیلوں کے فروغ کے لئے کھیلتا پنجاب پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے گراؤنڈ اور جمنیزیم بنا رہی ہے۔ پنجاب میں 300 گراؤنڈ اور اسپورٹس کمپلیکس بنانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ اسپورٹس انڈوومنٹ فنڈ ز کو مزید بڑھائیں گے۔

Previous Post

اختر مینگل کے لانگ مارچ کی آڑ میں دہشتگرد متحرک، آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ضرورت

Next Post

اوکاڑہ: شادی کی تقریب میں شرکت کےلیے آنے والی فنکارہ زیادتی کے بعد قتل

Next Post
اوکاڑہ: شادی کی تقریب میں شرکت کےلیے آنے والی فنکارہ زیادتی کے بعد قتل

اوکاڑہ: شادی کی تقریب میں شرکت کےلیے آنے والی فنکارہ زیادتی کے بعد قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم