Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لکی مروت: زمیندار نے بکری کھیت میں جانے پر معصوم بچے کو قتل کر دیا

Web Desk by Web Desk
اپریل 6, 2025
in پاکستان
0
کوئٹہ میں فائرنگ سے مفتی عبدالباقی نورزئی جاں بحق

لکی مروت میں طالم زمیندار نے بکری کھیت میں جانے پر 11 سالہ معصوم بچے کو قتل کر دیا۔

افسوسناک واقعہ لکی مروت کے علاقے بخمل احمد زئی میں پیش آیا ہے جہاں معصوم خالد گل اپنے والد کے کہنے پر کھیتوں کے قریب جانے والی بکری کو واپس لانے گیا،زمیندار نے طیش میں آکر اپنی کلاشنکوف سے بچے پر فائرنگ کر دی۔اسپتال لے جاتے ہوئے معصوم بچے نے دم توڑ دیا،تھانہ تجوڑی میں والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا ہے اور اس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Previous Post

بند پاور پلانٹس اور سسٹم میں خرابیاں بجلی ریلیف دینے میں رکاوٹ بن گئیں

Next Post

کوئٹہ کیجانب مارچ کی صورت میں سردار اختر مینگل کی گرفتاری کا اعلان

Next Post
کوئٹہ کیجانب مارچ کی صورت میں سردار اختر مینگل کی گرفتاری کا اعلان

کوئٹہ کیجانب مارچ کی صورت میں سردار اختر مینگل کی گرفتاری کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم