Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں بھی قومی ٹیم پر جرمانہ عائد

Web Desk by Web Desk
اپریل 7, 2025
in کھیل
0
نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں بھی قومی ٹیم پر جرمانہ عائد

آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ میں بھی سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا۔

دورہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانے کی ہیٹرک ہوگئی، پاکستان ٹیم نے جرمانوں سے بھی سبق نہ سیکھا اور تیسرے میچ میں جرمانہ کروا بیٹھے۔ پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو ون ڈے میچز میں بھی جرمانہ ہوا تھا۔پاکستان ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور پیچھے رہی جس کے باعث آئی سی سی کی جانب سے سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔یاد رہے کہ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دیکر کلین سوئپ کیا تھا جبکہ اس سے قبل نیوزی لینڈ نے 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز میں بھی گرین شرٹس کو 4 ایک سے شکست دی تھی۔

Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں پہلی بار ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

Next Post

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی مندی

Next Post
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی مندی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی مندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم