Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

چاغی میں تانبے اور سونے کے ذخائر کی دریافت

Web Desk by Web Desk
اپریل 9, 2025
in تجارت
0
چاغی میں تانبے اور سونے کے ذخائر کی دریافت

چاغی بلوچستان میں نیشنل ریسورسز لمیٹڈ نے تانبے اور سونے کے ذخائر کی دریافت کرلئے۔

نیشنل ریسورسز لمیٹڈ کے دستاویز کے مطابق گزشتہ 18 ماہ میں 16 ممکنہ ذخائر کی نشاندہی کرلی ہے۔ این آر ایل اب تک 3 ہزار 517 میٹر گہرائی تک 13 ڈائمنڈ ڈرل ہولز مکمل کرچکی ہے۔اعلامیے کے مطابق تمام ڈرل ہولز میں معدنیات کے ذخائر کا پتہ چلا ہے ۔ دوسری جانب این آر ایل نے ایک اور معدنی کان سے ملحق لیڈ-زنک ایکسپلوریشن کا لائسنس بھی حاصل کرلیا۔دستاویز میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ نئی لیز پر کام کرنے کیلئے او جی ڈی سی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ مستقبل میں قومی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو اس پراجیکٹ میں شامل کیا جائے گا۔

Previous Post

امریکا کا چین پر 104 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

Next Post

12 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان ہو گیا

Next Post
12 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان ہو گیا

12 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان ہو گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم