Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد کمی ریکارڈ

Web Desk by Web Desk
اپریل 9, 2025
in تجارت
0
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد کمی ہوگئی۔

عالمی میڈیا کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 5.04 ڈالر کم ہوکر 69.91 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکی کروڈ آئل کی قیمت 5.13 ڈالر کم ہوکر 66.58 ڈالر پر پہنچ گئی۔دوسری جانب عالمی منڈی میں گیس کی قیمت 2 فیصد بڑھ کر4 ڈالر14 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے 100 سے زائد ممالک پر بھاری ٹیرف عائدکرنےکے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں متاثر ہوئیں۔

اس کے بعد تیل پیدا کرنے والے ممالک کے اتحاد اوپیک پلس گروپ کی جانب سے پیداوار میں طے شدہ وقت سے قبل اضافےکے اعلان نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کی گراوٹ میں مزید اضافہ کردیا۔ماہرین کے مطابق ہم نے جو تیل کی قیمت کی پیش گوئی کی ہے اس میں مزید کمی کا امکان ہے، خاص طور پر 2026 کے لیے، کیونکہ کساد بازاری کا خطرہ بڑھ رہا ہے اور اوپیک پلس کی سپلائی میں اضافے کا اثر بھی کچھ کم ہے۔دوسری جانب فی اونس سونا 3 ہزار 167 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد نیچے آگئی۔ فی اونس سونے کی قیمت تین ہزار 100 ڈالر کے آس پاس ہے۔

Previous Post

امریکا نے جنوبی سوڈان کے تمام ویزے منسوخ کردیے

Next Post

پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما بننے کو تیار ، سرمایہ کاروں کو خوش آمدید کہتے ہیں: آرمی چیف

Next Post
پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما بننے کو تیار ، سرمایہ کاروں کو خوش آمدید کہتے ہیں: آرمی چیف

پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما بننے کو تیار ، سرمایہ کاروں کو خوش آمدید کہتے ہیں: آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم