Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ڈنمارک کا پاکستانی بندرگاہوں کی ترقی کےلیے سرمایہ کاری کا اعلان

Web Desk by Web Desk
اپریل 9, 2025
in بین الاقوامی
0
ڈنمارک کا پاکستانی بندرگاہوں کی ترقی کےلیے سرمایہ کاری کا اعلان

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور ڈنمارک نے دو ارب ڈالر کی شراکت داری کے تحت بحری انفراسٹرکچر کی ترقی پر اتفاق کرلیا۔

ڈنمارک کی شپنگ کمپنی "اے پی مولر” اور پاکستان کی ” مارسک شپنگ کمپنی” کی قیادت میں پاکستان کی بندرگاہوں میں جدید گرین ٹیکنالوجیز کے نفاذ کے لیے سرمایہ کاری کا اعلان کردیا گیا۔لاجسٹکس کے انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن اور بندرگاہوں سے قابل تجدید توانائی حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی، منصوبے کا بنیادی مقصد ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنا اور بحری صنعت کو توانائی کے بہتر وسائل اور تکنیکوں سے ہم آہنگ کرانا ہے۔

دونوں کمپنیوں کے اشتراک سے گرین شپنگ کے ذریعے سامان کی نقل و حمل کے عمل کو ماحول دوست بنانے، جدید بحری ٹیکنالوجی اپنانے سے پاکستان کی برآمدات میں اضافہ متوقع، طویل مدتی اقتصادی ترقی کا فروغ منصوبے کا حصہ ہے۔منصوبے کے تحت پاکستان میں ماہر بحری پیشہ ور افراد کو جدید ماحول دوست جہازوں سے متعلق تربیت فراہم کی جائے گی۔ایس آئی ایف سی کی بھرپور معاونت سے حکومت بحری صنعت کے فروغ کے ذریعے ملکی معیشت کے استحکام کے لیے کوشاں ہے۔

Previous Post

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا آج اسمبلی کے اندر اور باہر احتجاج کا فیصلہ

Next Post

وطن واپس جانے والے افغان باشندوں کی تعداد 9 لاکھ سے متجاوز

Next Post
وطن واپس جانے والے افغان باشندوں کی تعداد 9 لاکھ سے متجاوز

وطن واپس جانے والے افغان باشندوں کی تعداد 9 لاکھ سے متجاوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم