Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ڈمپرز حادثات: گاڑیاں جلانے والے افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے، وزیر داخلہ سندھ

Web Desk by Web Desk
اپریل 10, 2025
in پاکستان
0
ڈمپرز حادثات: گاڑیاں جلانے والے افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے، وزیر داخلہ سندھ

کراچی: وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا ہےکہ پولیس کو گاڑیاں جلانے والے افراد کو گرفتارکرنےکے احکامات دیے ہیں۔

صوبائی وزیر داخلہ نے ڈمپر حادثات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ حادثات میں ملوث ڈرائیوروں کو گرفتار کرنےکے واضح احکامات ہیں تاہم کسی کو بھی ڈمپرز یا ہیوی گاڑیوں کو جلانےکی اجازت نہیں۔انہوں نے کہا کہ جوبھی شہرکا امن خراب اور دہشت پھیلانے میں ملوث ہے اسے گرفتار کیا جائے گا، پولیس کو گاڑیاں جلانے والے افراد کو گرفتارکرنےکے احکامات دیےہیں۔

دوسری جانب گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور کہا کہ ہیوی ٹریفک سے اموات پر شہریوں کا غصہ برحق ہے مگرقانون شکنی نہ ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ قانون کی بالادستی یقینی بنائیں، اشتعال انگیزی سےگریزکریں، سڑکوں پر اسی لیے نکلا تاکہ لوگوں میں تحفظ کا احساس رہے۔واضح رہے کراچی میں 99 روز میں ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے جاں بحق افراد کی تعداد 78 ہوگئی ہے جب کہ رواں سال اب تک ٹریفک حادثات میں جاں بحق افرادکی تعداد 256 ہوچکی ہے۔

Previous Post

کوئٹہ: پولیس گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 اہلکار شہید، ایک شدید زخمی

Next Post

آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری، بیٹر میں پہلے نمبر پرکون ہے؟

Next Post
آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری، بیٹر میں پہلے نمبر پرکون ہے؟

آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری، بیٹر میں پہلے نمبر پرکون ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم