Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بہاولپور: گھر میں بم رکھ کر 20 لاکھ تاوان کی وصولی کا مطالبہ، بم نقلی نکلا

Web Desk by Web Desk
اپریل 11, 2025
in پاکستان
0
بہاولپور: گھر میں بم رکھ کر 20 لاکھ تاوان کی وصولی کا مطالبہ، بم نقلی نکلا

پنجاب کے ضلع بہاولپور میں 20 لاکھ روپے تاوان کی وصولی کیلئے ایک گھر میں رکھا گیا بم نقلی ثابت ہوا۔

پولیس ذرائع کے مطابق گورنمنٹ کوآپریٹو ہاؤسنگ کالونی میں گھروں کی کنسٹرکشن کرنے والے منور نامی شخص کے گھر میں بم رکھ کر بذریعہ خط 20 لاکھ روپے تاوان مانگا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق بم کی اطلاع نامعلوم ذرائع سے بھیجے گئے خط کے ذریعےدی گئی اور خط کی تحریر میں طالبان کے نام پر 20 لاکھ روپے تاوان کی ڈیمانڈ کی گئی تھی جب کہ رقم گھریلو ملازم کے ذریعے بھجوانے کا لکھا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ گھر میں رکھے گئے بم کی اطلاع ملنے پر تمام ادارے متحرک ہوگئے، پولیس، سول ڈیفنس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ سمیت دیگر سکیورٹی ادارے موقع پر پہنچ گئے تاہم چیک کرنے پر بم نقلی نکلا۔پولیس کا بتانا ہے کہ بم میں صرف ریت بھری ہوئی تھی اور نقلی بم پر ڈیجیٹل اسکرین بھی نصب کی گئی تھی جس کے بعد پولیس نے برآمد شدہ نقلی بم قبضے میں لے کر مزید تحقیقات شروع کردی۔

Previous Post

نیویارک: ہیلی کاپٹر دریائے ہڈسن میں گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

Next Post

جھنگ میں زمیندار کے تشدد سے 10 سالہ ملازمہ جاں بحق، لاش نہر میں پھینک دی

Next Post
جھنگ میں زمیندار کے تشدد سے 10 سالہ ملازمہ جاں بحق، لاش نہر میں پھینک دی

جھنگ میں زمیندار کے تشدد سے 10 سالہ ملازمہ جاں بحق، لاش نہر میں پھینک دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم