Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ملک کے مختلف شہروں میں بادلوں کی دھواں دھار انٹری

Web Desk by Web Desk
اپریل 11, 2025
in موسم
0
ملک کے مختلف شہروں میں بادلوں کی دھواں دھار انٹری

خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے۔

ہری پورکے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے برساتی نالوں میں طغیانی آگئی۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کےسبب متعدد فیڈرٹرپ کرگئے۔ بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ جڑانوالہ، حافظ آباد، ننکانہ صاحب اور شرقپور میں بھی برسات، جڑواں شہروں میں رم جھم سے موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہورکے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث گرمی کی چھٹی ہوگئی۔ مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں گرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش کا سلسلہ جاری ہے۔

گلبرگ، تاجپورہ، شادباغ، مال روڈ اوردیگرعلاقے شامل ہیں۔ بارش کے باعث ایک ہفتے سے پڑنے والی گرمی کا زورٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات نے وقفے وقفے سے بارش کا امکان ظاہرکیا ہے۔میرپور آزاد کشمیر اور گرد و نواح میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کےباعث گرمی کی شدت میں کمی آنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بارش شروع ہوتے ہی کئی سیکٹرز کے فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔

Previous Post

وزیر خزانہ نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی نوید سنا دی

Next Post

پی ایس ایل کا 10واں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا، افتتاحی تقریب پنڈی اسٹیڈیم میں ہوگی

Next Post
پی ایس ایل کا 10واں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا، افتتاحی تقریب پنڈی اسٹیڈیم میں ہوگی

پی ایس ایل کا 10واں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا، افتتاحی تقریب پنڈی اسٹیڈیم میں ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم