Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پنجاب: ٹرانسجینڈرز کیلئے ٹیکنیکل سکلز کی ٹریننگ کا جامع پروگرام شروع

Web Desk by Web Desk
اپریل 11, 2025
in پاکستان, تجارت
0

لاہور:پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹرانس جینڈرز کیلئے ٹیکنیکل سکلز کی ٹریننگ کا جامع پروگرام شروع ہوگیا۔

ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے لئے باعزت اور باوقار زندگی گزارنے کے راستے کھل گئے، ٹیکنیکل سکلز کی ٹریننگ کے جامع پروگرام کے تحت 1600 ٹرانس جینڈرز کیلئے پہلے مرحلے میں خصوصی طور پر پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ پروگرام کے ذریعے مختلف فنون سکھائے جائیں گے۔ٹرانس جینڈرز کو آئی ٹی، فری لانسنگ کی ٹریننگ کے ذریعے معاشی طور پر خود مختار بنایا جائے گا، پنجاب میں پہلی مرتبہ ٹرانس جینڈرز کے لئے ہیلتھ کیئر اسسٹنٹ سکل ٹریننگ کا اہتمام کیا جائے گا۔

باعزت روزگار کمانے کیلئے ٹرانس جینڈرز کو ٹیلرنگ اور فیشن ڈیزائننگ بھی سکھائی جائے گی، ٹرانس جینڈر کمیونٹی کو الیکٹریکل ورک، سولر ٹیکنالوجی، بیوٹی سروسز اور کُلنری آرٹس کی ٹریننگ بھی دی جائے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ٹرانس جینڈرز کے ساتھ بے رحمانہ رویہ افسوسناک ہے، وہ سماجی بائیکاٹ اور مناسب روزگار نہ ملنے کی وجہ سے بھیک مانگنے پر مجبور ہیں، ان کو سکل سکھا کر ثابت کریں گے کہ ٹیلنٹ کا کوئی جینڈر نہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹرانس جینڈرز کی ٹریننگ ہی نہیں بلکہ معاشرے میں باوقار مقام دینے کی جدوجہد کر رہے ہیں، انقلابی ووکیشنل ٹریننگ پروگرام سے ٹرانس جینڈرز کی زندگیاں بدل رہی ہیں۔

Previous Post

پی ایس ایل 10: پی سی بی فاتح ٹیم پر ڈالرز کی بارش کرنے کیلئے تیار

Next Post

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث پیر تک ملتوی

Next Post
قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث پیر تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث پیر تک ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم