Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسرائیل کی فلسطینیوں کی نسلی کشی جاری، 7 بچوں سمیت 10 افراد شہید کر دیئے

Web Desk by Web Desk
اپریل 12, 2025
in بین الاقوامی
0
اسرائیل کی فلسطینیوں کی نسلی کشی جاری، 7 بچوں سمیت 10 افراد شہید کر دیئے

غزہ:دہشت گرد اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رہی۔

اسرائیل نے جنوبی غزہ پرحملہ کر کے مزید 10فلسطینی شہید کر دیئے، صیہونی فورسز کی شمالی علاقوں پر مسلسل بمباری بھی جاری رہی، خان یونس پراسرائیلی حملےمیں7بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہوگئے، جنگ میں فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد 50 ہزار 886 ہوگئی۔مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپوں میں کئی فلسطینی گرفتار کر لئے گئے، اسرائیلی فوج نے جنین پناہ گزین کیمپ میں متعدد فلسطینیوں کے گھروں کو بھی جلادیا۔

سعودی عرب نے فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنے کی تجویزمسترد کردی، سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ میں فوری و مستقل بنیادوں پر جنگ بندی ہونی چاہئے۔انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کےشہریوں کو امداد سے محروم کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

Previous Post

محصولات کی جنگ میں امریکا خود کو تنہا کر دے گا: چینی صدر

Next Post

ڈیڑھ لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو بیلا روس میں روزگار ملے گا، معاہدہ طے پا گیا: عطا تارڑ

Next Post
ڈیڑھ لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو بیلا روس میں روزگار ملے گا، معاہدہ طے پا گیا: عطا تارڑ

ڈیڑھ لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو بیلا روس میں روزگار ملے گا، معاہدہ طے پا گیا: عطا تارڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم