Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع، حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

Web Desk by Web Desk
اپریل 12, 2025
in پاکستان
0
علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع، حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کرتے ہوئے ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 5 اکتوبر جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانتوں میں 17 مئی تک توسیع کردی۔

وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہے، عدالت ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے۔سلمان اکرم راجا، ندیم بارا، ضمیر جھیڈو سمیت دیگر نے عدالت پیش میں ہوکر اپنی حاضری مکمل کروائی۔ملزمان کیخلاف تھانہ لاری اڈا، مستی گیٹ پولیس نے مقدمات درج کر رکھے ہیں۔اے ٹی سی عدالت کے جج کے رخصت پر ہونے کے باعث کارروائی ملتوی کردی گئی۔

Previous Post

سعودی عرب نے 10 ہزار اضافی پاکستانی عازمین کو حج کی اجازت دیدی

Next Post

بیساکھی میلہ، ننکانہ صاحب میں پانچ روز تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

Next Post
بیساکھی میلہ، ننکانہ صاحب میں پانچ روز تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

بیساکھی میلہ، ننکانہ صاحب میں پانچ روز تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم