Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ترک صدر اور خاتون اول سے ملاقات

Web Desk by Web Desk
اپریل 12, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ترک صدر اور خاتون اول سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ ترکیہ میں ترک صدر اور خاتون اول سے ملاقات کی، رجب طیب اردوان نے نواز شریف کی صحت سے متعلق دریافت کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بیلاروس کے بعد ترکیہ کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے اہم ملاقاتیں کیں۔مریم نواز نے ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ سے بھی ملاقات کی، ترک صدر نے ڈپلومیسی فورم کانفرنس میں شرکت پر وزیراعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کیا۔صدر اردوان نے نواز شریف کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، کہا ان شا اللہ جلد نواز شریف سے ملاقات ہوگی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے دورے کی دعوت پر ترک صدر سے اظہار تشکر کیا، نواز شریف کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام پہنچایا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ڈپلومیسی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر ترکیہ کی خاتون اول امینے اردوان سے بھی ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Previous Post

پاکستان سپر لیگ 10 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

Next Post

نئے مالی سال کا بجٹ، ٹیکس اور مراعات سے متعلق اہم تجاویز سامنے آگئیں

Next Post

نئے مالی سال کا بجٹ، ٹیکس اور مراعات سے متعلق اہم تجاویز سامنے آگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم