Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بجٹ میں بیکری اور کنفیکشنری آئٹمز پر 20فیصد ہیلتھ ٹیکس کی تجویز

Web Desk by Web Desk
اپریل 14, 2025
in تجارت
0
بجٹ میں بیکری اور کنفیکشنری آئٹمز پر 20فیصد ہیلتھ ٹیکس کی تجویز

اسلام آباد:وزارت صحت نے حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ 2025-26 کے آئندہ بجٹ میں سینکڑوں تیار شدہ اور انتہائی تیار شدہ خوراک اور مشروبات، جنہیں عام طور پر بیکری اور کنفیکشنری آئٹمز کہا جاتا ہے، پر 20 فیصد ہیلتھ ٹیکس عائد کیا جائے گا۔

بعض اشیاء پر، جہاں پہلے سے 20 فیصد کی شرح سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی نافذ ہے، آئندہ بجٹ میں اسے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔یہ بھی تجویز دی گئی ہے کہ غیر صحت بخش مصنوعات کے استعمال کی حوصلہ شکنی کے لیے آئندہ چند سالوں میں، یعنی 2028-29 تک، اس ٹیکس کی شرح کو بڑھا کر 50 فیصد تک کر دیا جائے۔’’عوامی صحت کے لیے پائیدار الٹرا پروسیسڈ خوراک اور مشروبات پر ٹیکسیشن پالیسی‘‘ کے عنوان سے ایک رپورٹ تیار کی گئی ہے جو وزارتِ صحت کے ساتھ شیئر کی گئی اور وزارتِ خزانہ اور ایف بی آر کے ساتھ بجٹ 2025-26 کی تیاری کے سلسلے میں زیرِ بحث ہے۔

Previous Post

عمران خان سے جیل میں امریکی پاکستانی شخص کی ملاقات کا انکشاف

Next Post

ریفائنریوں کوپیٹرولیم مصنوعات پر ریلیف سے حصہ دیے جانےکا امکان

Next Post
ریفائنریوں کوپیٹرولیم مصنوعات پر ریلیف سے حصہ دیے جانےکا امکان

ریفائنریوں کوپیٹرولیم مصنوعات پر ریلیف سے حصہ دیے جانےکا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم