Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

حافظ آباد: زہریلی مٹھائی کھانے سے 3 بچے جاں بحق

Web Desk by Web Desk
اپریل 15, 2025
in پاکستان
0
حافظ آباد: زہریلی مٹھائی کھانے سے 3 بچے جاں بحق

پنجاب کے شہر حافظ آباد میں مبینہ طور پر زہریلی مٹھائی کھانے سے3 مسیحی بچے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ حافظ آباد کے علاقے قلعہ صاحب سنگھ میں پیش آیا۔ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق اور ڈی پی او عاطف نذیر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ مسیحی بچوں نے مبینہ طور پر زہریلی مٹھائی کھائی جس سے ان کی حالت غیر ہوئی ، اسپتال منتقل کرنے پر 3 بچے دم توڑ گئے جب کہ 5 متاثرہ بچوں کو بہتر علاج و معالجے کے لیے لاہور اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔قلعہ صاحب سنگھ کے رہائشی مسیحی افراد کے مطابق ان کے8 بچے اپنے گھروں کے باہر کھیل رہے تھے جہاں انہیں مبینہ طور پر کسی نے زہریلی مٹھائی کھلا دی جب بچے گھروں کو واپس آئے تو ان کی حالت تشویشناک ہو گئی۔مسیحی افراد نے بتایا کہ متاثرہ بچوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 3 بچے دم توڑ گئے، متاثرہ بچوں کی عمریں 5 سے 10 سال تک ہیں۔

Previous Post

کرک میں انڈس ہائی وے پر ٹریلر اور وین میں خوفناک تصادم، 10 افراد جاں بحق

Next Post

کراچی: شوہر نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر بیوی کو قتل کردیا

Next Post
کراچی: شوہر نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر بیوی کو قتل کردیا

کراچی: شوہر نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر بیوی کو قتل کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم