Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار، پی ایس ایل میں مزید تحقیقات کا آغاز

Web Desk by Web Desk
اپریل 15, 2025
in پاکستان, کھیل
0
عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار، پی ایس ایل میں مزید تحقیقات کا آغاز

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا ہے۔

یہ رپورٹ لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں آن فیلڈ امپائرز احسن رضا اور کرس براؤن نے عثمان طارق کے ایکشن پر اٹھائی۔ پی ایس ایل کے قوانین کے مطابق، عثمان طارق ابھی بھی بولنگ جاری رکھ سکتے ہیں لیکن اگر ان کا ایکشن دوبارہ رپورٹ کیا گیا تو انہیں بولنگ سے روکا جا سکتا ہے۔اگر ان کا ایکشن معطل ہوتا ہے تو انہیں دوبارہ بولنگ کی اجازت لینے کے لیے آئی سی سی کی منظور شدہ لیبارٹری سے کلیئرنس حاصل کرنا ہوگی۔ پی ایس ایل حکام نے عثمان طارق کے ایکشن کی تفصیلات اکٹھی کرنا شروع کر دی ہیں تاکہ مزید تحقیقات کی جا سکیں۔

Previous Post

کراچی : کورنگی کریک میں لگی آگ 17 دن بعد اچانک بجھ گئی، گیس کا اخراج جاری

Next Post

گورنر سٹیٹ بینک نے عوام کو خوشخبری سنا دی

Next Post
گورنر سٹیٹ بینک نے عوام کو خوشخبری سنا دی

گورنر سٹیٹ بینک نے عوام کو خوشخبری سنا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم