Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان: اسلامی نظریاتی کونسل کا بھی اسرائیلی مصنوعات، کمپنیوں کے بائیکاٹ کا مطالبہ

Web Desk by Web Desk
اپریل 15, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
پاکستان: اسلامی نظریاتی کونسل کا بھی اسرائیلی مصنوعات، کمپنیوں کے بائیکاٹ کا مطالبہ

پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی منگل کو مسلمانوں سے ان تمام مصنوعات اور کمپنیوں کا بائیکاٹ کرنے کا کہا ہے کہ جو کسی بھی طرح اسرائیل کو مالی فائدہ پہنچا رہی ہیں۔

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل راغب نعیمی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’بحیثیت مسلمان ہمارا دینی و ملى فریضہ بنتا ہے كہ ہم ان تمام مصنوعات اور كمپنیىوں كا معاشى بائىیكاٹ كریں جو كسى بھى طرح اسرائىل كو اپنى كمائى میں سے حصہ دے رہى ہىں یا ان كو كسى بھى طرح كا تعاون و امداد فراہم كر رہى ہىں۔تاہم انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ’اس معاشی بائیکاٹ میں اس بات کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے کہ عام شہریوں كى جان و مال اور املاک كو نقصان پہنچانے سے مكمل اجتناب كیا جائے، کیونکہ ہمارا دین اس بات كى اجازت نہىں دیتا۔‘

اس سے قبل جمعرات کو اسلام آباد میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہونے والی قومی کانفرنس میں بھی اسرائیلی مصنوعات اور اس کے ساتھ کاروبار کرنے والے افراد کے بائیکاٹ کا متفقہ اعلان کیا گیا تھا جبکہ جماعت اسلامی کی جانب سے بھی اتوار کو کراچی میں منعقدہ ’یکجہتی غزہ مارچ‘ کے دوران بھی ایسا ہی مطالبہ کیا گیا تھا۔اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’عالمى سطح پر اسرائىلى یہودی كمپنیىاں اس قاتل فوج كو ہر طرح كى امداد فراہم كر رہی ہىں۔

Previous Post

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Next Post

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

Next Post
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم