Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کے پی کے فلیگ شپ منصوبے احساس اپنا گھر کا آغاز، کن افراد کو قرض مل سکتا ہے؟

Web Desk by Web Desk
اپریل 16, 2025
in کالم
0
کے پی کے فلیگ شپ منصوبے احساس اپنا گھر کا آغاز، کن افراد کو قرض مل سکتا ہے؟

خیبرپختونخوا کےفلیگ شپ منصوبے احساس اپنا گھرکا آغاز کردیاگیا۔

معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہاکہ فی کس 15 لاکھ روپے بلاسود قرضہ دے رہے ہیں۔انہوں نے بتایاکہ کہ قرضہ ان لوگوں کو دیا جائےگاجن کی ماہانہ آمدن ایک لاکھ سےکم ہے اور قرض کی واپسی کی مدت 7 سال ہے جب کہ ماہانہ 18 ہزار روپے ہوگی۔ڈاکٹر امجد علی کے مطابق قرض ان لوگوں کے لیے ہےجن کے پاس 5 مرلے یا اس سے کم کا پلاٹ یاگھرہو جب کہ قرض کے لیےعمر کی حد 18سے 55 سال ہے۔

Previous Post

تجارتی جنگ بڑھنے لگی، چین نے ائیرلائن کمپنیوں کو امریکی بوئنگ طیارے نہ خریدنے کا حکم دیدیا

Next Post

کراچی کی 11 مرکزی سڑکوں پر رکشوں کی آمدورفت پر پابندی عائد

Next Post

کراچی کی 11 مرکزی سڑکوں پر رکشوں کی آمدورفت پر پابندی عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم