Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارتی سپریم کورٹ نے اردو زبان کے استعمال کیخلاف درخواست مسترد کردی

Web Desk by Web Desk
اپریل 17, 2025
in بین الاقوامی
0
بھارتی سپریم کورٹ نے اردو زبان کے استعمال کیخلاف درخواست مسترد کردی

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے سائن بورڈ پر اردو زبان کے استعمال کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے ممبئی ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست مہاراشٹرا میں میونسپل کونسل کے نام والے بورڈ پر اردو کے استعمال کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی اور ممبئی ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔عدالت نے کہا کہ علاقے میں اردو بولنے والے ہیں تو سرکاری زبان مراٹھی کے ساتھ اردو کے سائن بورڈ میں کوئی حرج نہیں ہے۔سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے دوران سماعت کہا کہ اردو زبان رابطے کا مؤثر ذریعہ ہے، اردو سے دوستی کریں،اردو بھارت میں نئی نہیں، اردو نے یہیں جنم لیا ، یہیں پلی بڑھی اور فروغ پائی ہے، اردو سمیت ساری زبانوں سے دوستی کریں۔واضح رہے کہ خاتون کی جانب سے میونسپل کونسل کے نام والے بورڈ پر مراٹھی کے ساتھ اردو کے استعمال کو چیلنج کیا گیا تھا۔

Previous Post

شہداء اور غازی ہمارا فخر، ان کا احترام ہر پاکستانی کیلئے مقدس ہے: آرمی چیف

Next Post

کراچی کا موسم گرم، وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان

Next Post
کراچی کا موسم گرم، وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی کا موسم گرم، وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم