Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

شناختی کارڈ نمبر ہی مریض کا میڈیکل ریکارڈ نمبر ہوگا: مصطفیٰ کمال

Web Desk by Web Desk
اپریل 17, 2025
in پاکستان
0
شناختی کارڈ نمبر ہی مریض کا میڈیکل ریکارڈ نمبر ہوگا: مصطفیٰ کمال

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ شناختی کارڈ نمبر ہی مریضوں کا میڈیکل ریکارڈ (ایم آر) نمبر ہوگا اور اس کے لیے کام کررہے ہیں۔

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے نادرا ہیڈکواٹر کا دورہ کیا اور چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر سے ملاقات کی جس دوران صحت کے نظام میں ایک ایم آر نمبر کے نفاذ کے لیے اقدامات پر بات چیت کی گئی۔اس موقع پر مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان کے ہیلتھ سسٹم میں مریضوں کی میڈیکل ہسٹری کا جامع ڈیٹا موجود نہیں جسے بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ سسٹم میں بہتری کے لیے شناختی کارڈ نمبر کو ہی ایم آر نمبر بنانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ملک کے کسی بھی حصے میں کسی بھی وقت مریض کا مکمل میڈیکل ریکارڈ آن لائن دستیاب ہو جس سے علاج میں آسانی اور درستگی ممکن ہوگی۔

Previous Post

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت 15 سال بعد بحال

Next Post

غلام مرتضیٰ شیخ: ایک فرض شناس، محنتی اور باوفا انسان

Next Post
غلام مرتضیٰ شیخ: ایک فرض شناس، محنتی اور باوفا انسان

غلام مرتضیٰ شیخ: ایک فرض شناس، محنتی اور باوفا انسان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم