Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

9 مئی ضمانت منسوخی کیس: 4 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنےکےفیصلے میں ملزمان کےحقوق کا تحفظ کیا جائےگا، چیف جسٹس

Web Desk by Web Desk
اپریل 17, 2025
in پاکستان
0
9 مئی ضمانت منسوخی کیس: 4 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنےکےفیصلے میں ملزمان کےحقوق کا تحفظ کیا جائےگا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہےکہ 9 مئی کیسز کا 4 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنےکےفیصلے میں ملزمان کےحقوق کا تحفظ کیا جائےگا۔

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کے کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت 9 مئی کے مختلف ملزمان کے وکیل لطیف کھوسہ نے 4 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنےکے حکم پر اعتراض کرتے ہوئےکہا کہ کیا کبھی ایسا ہوا کہ 4 ماہ میں ٹرائل مکمل ہو۔لطیف کھوسہ کے اعتراض پر چیف جسٹس نے کہا ایسا مت کہیں، قانون روزانہ انسداد دہشتگردی عدالت میں مقدمات کی سماعت کا کہتا ہے، ٹرائل متعلقہ ہائیکورٹ اور انتظامی جج کا معاملہ ہے۔وکیل لطیف کھوسہ نےکہا عدالت کے 4 ماہ کے حکم سے ٹرائل اپ سیٹ ہوگا، اس پر چیف جسٹس نے کہا سپریم کورٹ ٹرائل کی مانیٹرنگ نہیں کرے گی، 4 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنےکےفیصلہ میں ملزمان کےحقوق کا تحفظ کیا جائےگا۔

Previous Post

غلام مرتضیٰ شیخ: ایک فرض شناس، محنتی اور باوفا انسان

Next Post

کراچی: لیاقت آباد سے 5 سالہ بچی کی لاش ملنے کا معاملہ، پوسٹ مارٹم میں زیادتی ثابت

Next Post
کراچی: لیاقت آباد سے 5 سالہ بچی کی لاش ملنے کا معاملہ، پوسٹ مارٹم میں زیادتی ثابت

کراچی: لیاقت آباد سے 5 سالہ بچی کی لاش ملنے کا معاملہ، پوسٹ مارٹم میں زیادتی ثابت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سابق کپتان مصباح الحق کو کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
  • صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کا ایک حصہ کیوں گرایا؟
  • پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 333 رنز پر آؤٹ، مہاراج کی 7 وکٹیں
  • کراچی: شدید مالی دباؤ اور قرضوں میں جکڑے باپ نے 2 بیٹیوں کے گلے کاٹ دیے
  • پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، متاثرہ بچے کا تعلق کے پی سے ہے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم